Urdu Corner

تم میری وجہ سے سوتے ہو

” تم میری وجہ سے سوتے ہو” !!!! مارکیٹ میں ایک تازہ چورن بک رہا ہے۔ کہ آپ کو ھماری غنڈہ گردی، دادا گیری اور بد معاشی برداشت کرنی پڑے گی۔ ھم جو مرضی کریں آپ کو برداشت کرنا ہوگا۔۔ کیونکہ میں ہوں تمہارا چوکیدار اور ” تم میری وجہ سے سوتے ہو” سبحان اللہ بس ذرا پوچھنا یہ تھا ...

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ کیخلاف ریاستی ہتھکنڈے؟ روشان خان

پشتون تحفظ موومنٹ کیخلاف ریاستی ہتھکنڈے؟ تحریر: روشان خان پشتون تحفظ موومنٹ کی مزاحمتی عمر لگ بھگ تین ماہ ہے مگر اس نوخیز تحریک نے پاکستان کی مقتدرہ قوتوں کو ہلا کے کر رکھ دیا ہے۔ مطالبے مختصر اور پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہیں۔ نقیب محسود کے قتل میں ملوث پولیس افسر راو انور کو سزا، فاٹا میں ...

Read More »

پشتین ٹوپی

جب سے منظور پشتین کی تحریک کا آغاز ہوا ہے، افغانستان میں بننے والی ٹوپی جسے ’مزاری ہیٹ‘ کہا جاتا ہے، اُس کی مانگ افغانستان بھر کی مارکیٹوں اور پاکستان کے کئی علاقوں میں بڑھ گئی ہے۔ منظور پشتین ’پشتون تحریک‘ کے راہنما ہیں، جنھوں نے عوامی ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں یہ ٹوپی پہننا شروع کی۔ سرخ اور سیاہ ...

Read More »

پشتون تحفظ تحریک: پس منظر و مختصر تعارف

تحریر: سنگین باچا 26 جنوری 2018ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں ’محسود تحفظ موومنٹ‘ کے نام سے ایک احتجاجی لانگ مارچ کا آغاز ہوا۔ اس لانگ مارچ کا فیصلہ منظور پشتین، علی وزیر اور ان کے دیگر ساتھیوں نے اس وقت کیا جب وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران بچھائے گئے مائنز (بارودی سرنگیں) سے بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کی اموات ...

Read More »

عوامی جہدوجہد اور بٹ مین میڈیا / ایمل خٹک

ویسے تو پاکستان کی حکمران طبقات نے شروع دن سے میڈیا کو نکیل ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی جہدوجہد کی تاریخ بڑی طویل ہے مگر میڈیا کی موجودہ صف بندی یا بٹ مین میڈیا کے رحجان کو سمجھنے کیلئے ماضی قریب میں جانے کی ضرورت ہے  ۔ میڈیا بلیک آوٹ اظہار رائے پر ...

Read More »

اس زنجیر کو مت چھیڑو، قلعے کی بنیادیں ہل جائیں گی

محمد حنیف کبھی کبھی سرحدوں کی خبر شہروں سے ملتی ہے تو کبھی کبھی شہروں کی حقیقت سرحدوں پر جا کر پتہ لگتی ہے۔ ہماری حالیہ تاریخ میں ہمارے شمالی سرحدی علاقے غیر سے غیر تر ہوتے چلے گئے۔ آسمان سے برسائی جانے والی اپنے پرایوں کی آگ اور قبائلی علاقوں میں بچھائی گئی خونی شطرنج میں طویل عرصے سے ...

Read More »

پاکستان میں روزانہ 9 سے زیادہ بچے جنسی تشدد کا نشانہ

ویب ڈیسک- اسلام آباد  پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف کام کرنے والی ایک موقر غیر سرکاری تنظیم ‘ساحل’ نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں روزانہ اوسطاً نو سے زائد بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ تنظیم نے ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والے ایسے واقعات کے اعدادوشمار کی بنیاد پر ...

Read More »

جنوبی وزیرستان سے پشتون تحفظ موومنٹ تک کا سفر: منظور احمد پشتین

ہمارے گُھپ اندھیرے کا سفر اسی دن شروع ہوا تھا جب دو ہزار نو کو جنوبی وزیرستان کے محسود علاقے میں فوجی آپریشن کے دوران میرے خاندان سمیت پورے محسود قبیلے کو گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ جہاں تک میرے علم میں ہے کہ ہمارے پانچ لاکھ آبادی پر مشتمل محسود قبیلے کے ہر خاندان نے طالبان، فوجی ...

Read More »

اچھےطالبان کا ٹانک میں سرکاری سرپرستی میں جرگہ

سرکاری ملکان، سینیٹر صالح شاہ اور ’اچھے‘ طالبان کا ٹانک میں سرکاری سرپرستی میں جرگہ میں اس بات کی طرف اشارہ دیتا رہا ہوں کہ ہمیں ریاستِ پاکستان اور اسکے اداروں سے کسی قسم کی بھلائ کی امید نہیں رکھنی چاہیے اور نہ ہی اس سلسلے میں کسی خوش فہمی کا شکار رہنا چاہیے۔ اسلام آباد میں پشتون دھرنے کے ...

Read More »

یہ بھی کوئی دھرنا ہے؟ ظفر اللہ خان

اگر آپ کے پاس ایسا لیڈر موجود ہے جو بیک وقت پیر ہو، مذہبی رہنما ہو اور سیاست دان ہو۔ ایسا لیڈر جو خواب بیچ سکے، ٹی وی کیمروں کے سامنے گلے میں کفن لٹکا سکے، ڈی چوک میں سلطان راہی مرحوم کے گریبان پھاڑ انداز میں مائیک کے سامنے سینہ ٹھوک کر کہے ’آﺅ میرا سینہ حاضر ہے‘۔ یا ...

Read More »