Urdu Corner

بلاگرز ایشیو ، ریاستی بیانیے اور بے حسی/ ایمل خٹک

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم عمل چند نوجوان جنھیں حرف عام میں بلاگرز کہتے ھیں یکے بعد دیگرے لا پتہ ھوگے اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے ان کو حراست میں لینے کا شک ایجنسیوں پر کیا گیا ۔ بعد میں سرکاری طور پر بھی یہ بتایا گیا کہ وہ ایجنسیوں کے پاس ھیں ۔ ...

Read More »

پاکستان کی سماجی بیماری، علامات اور اثرات/ ایمل خٹک 

سوشل میڈیا پر حالیہ کریک ڈاؤن پر جاری بحث کے تناظر میں کئ معاشرتی مسائل سامنے آرہے ھیں ۔ جس میں سے ایک اھم مسلہ معاشرے میں بڑھتی ھوئی ایکس کلوسیو نیس بھی ہے۔ ایک ریس لگی ھوئی ہے کوئی ان بلاگرز کو حب آلوطنی کے دائرے سے نکال باھر کر رہے ھیں کوئی مذھبی یا فرقے یا مسلک کی۔ ...

Read More »

باچا خان بابا کی انتیسویں برسی

برصغیر میں انگریزوں کی آمد اور اس پہ قبضے کی داستان بہت دلچسپ بھی ہے اور حیرت انگیز بھی۔ ہزاروں کی تعداد میں آئیں اور کروڑوں کی تعداد میں انسانوں کو غلام بنایا ۔ ان کی اس حکمت عملی کو سمجھنے کےلئے اس دور کا سیاسی اور بالخصوص نفسیاتی جائزہ لئے بغیر ہم پوری طرح ان کی حکمت عملی کا ...

Read More »

پاک-سعودی تعلقات : برادرانہ یا فدویانہ ؟

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کی خبر سے پاکستان میں کئ حوالوں سے زبردست بحث چڑ چکی ہے ۔ جس میں پاک – سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بھی کئی باتیں ھو رہی ہیں ۔ اس ضمن میں یہ سوالات بڑے اھم ہیں کہ پاک-سعودی تعلقات برا ...

Read More »

سٹرٹیجک ڈیپٹھ پالیسی کی افادیت اور مضمرات

پاک-افغان تعلقات میں بڑھتی ھوئی کشیدگی اور تناؤ کے پیش نظر دونوں ممالک کے پالیسی ساز حلقوں میں تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے غوروحوض ھو رہا ہے ۔ تعلقات کو بہتر بنانے کی خواھش کا اظہار اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پچھلے دو ھفتوں میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان ...

Read More »

پاک-افغان تعلقات : دوسری اور تیسری قوت کا مخمصہ

مسلہ افغانستان کے حوالے سے علاقے میں کھلم کھلا اور پردے کے پیچھے کئ سفارتی سرگرمیاں جاری ھیں ۔  ایک طرف افغان امن مذاکرات کے حوالے سے بیک ڈور ڈپلومیسی جاری ہے اور بہت سے دوست ممالک پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کی بحالی کیلئے کوشاں ھیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور فوجی سطح پر رابطوں میں پیش ...

Read More »

پاک-سعودی تعلقات : برادرانہ یا فدویانہ ؟

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک پر مشتمل  فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کی خبر سے پاکستان میں کئ حوالوں سے زبردست بحث چڑ چکی ہے ۔ جس میں پاک –  سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بھی کئی باتیں ھو رہی ہے ۔ اس ضمن میں یہ سوالات بڑے اھم ھیں کہ پاک-سعودی تعلقات برا ...

Read More »

پشتون نیشنل ازم : حکمت عملی کے حوالے سے چند سوالات ( آخری قسط )

موضوعی صورتحال پر تفصیل سے بات ھوچکی ہے ۔ حکمت عملی کے حوالے سے تین رائے موجود ہے ۔ پہلی رائے موجودہ جغرافیائی فریم ورک کے اندر پشتونوں کی حقوق اور اس کیلئے جہدوجہد کی بات کرتی ہے۔ دوسری رائے والے موجودہ سسٹم سے مایوس اور قومی آزادی کی بات کرتے ھیں۔ ان کے مطابق موجودہ انتظام کے تحت حقوق ...

Read More »

پاکستان میں سوشل میڈیا کی گلہ گھونٹنے کی کوششیں/ ایمل خٹک 

بچپن میں ایک کہانی سنتے تھے شہر ناپرسان کی ۔ اس شہر کا خاصہ یہ تھا کہ اس میں پھانسی کا پھندا اس شخص کو لگایا جاتا تھا جو جس کے گلے میں فٹ بیٹھتا تھا چاہے جرم اس نے نہ بھی کی ھو۔ مثال کے طور پر سزا الف کو ملتی اور اگر پھانسی کا پھندا اس کے گلے ...

Read More »

پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوھات ( حصہ چہارم)

پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کی تمام لوازمات موجود ھیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے آصلاح احوال کی کوششیں کی جاتی اور پشتونوں کے جائیز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جاتا اور حل کرنے کی کوشش کی جاتی۔ انتہائی منظم انداز میں اور دانستہ طور پر ” گل خان کلچر” کو فروغ دیا جارہا ہے ...

Read More »