Urdu Corner

فاٹا اصلاحات کا موجودہ پیکیج اور مستقبل کا لائحہ عمل

سادہ زبان میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ فاٹا اصلاحات کے بارے میں حکومتی پیکیج مجموعی طور پر ایک مثبت پیش رفت ہے جو سیاسی جدوجہد اور بدلتے ہوۓ علاقائ اور بین الاقوامی حالات کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہو سکا ہے۔ اس کی مثبت باتوں میں پختونخوا کے ساتھ فاٹا کے ادغام کا اصولی فیصلہ’ ۲۰۱۸ کے ...

Read More »

جدالفساد سے ردالفساد تک/ ایمل خٹک

تاریخ کی ستم ظریفی یہ ہے کہ جس فساد کو ایک فوجی آمر نے شروع کیا مطلب جدالفساد جنرل ضیاء الحق سے ہے ۔ جس فساد کی آبیاری اور اس کو پروان چڑھانے میں تمام ریاستی اداروں نے حصہ لیا اور ابھی تک اس سے ناطہ مکمل توڑا نہیں گیا اس فساد کو رد کرنے کی باتیں ھو رہی ہے ...

Read More »

مسلہ افغانستان : پاکستان کا پالیسی دلدل/ ایمل خٹک

پاکستان میں دھشت گردی کی نئی لہر اور پاک-افغان تعلقات میں تلخی اور کشیدگی کے مزید بڑھنے سے خطے میں عسکریت پسندی کے خلاف مشترکہ اور بھرپور کوششوں کی ضرورت کا احساس بڑھ رہا ہے۔ دونوں ممالک کے اعلی سیاسی اور فوجی حکام کے رابطوں اور درپردہ جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے میں تلخی کو بڑھنے سے روکنے اور دونوں ...

Read More »

انہیں نہ ماریں یہ آپ کے پیغامبر ہیں

5 مارچ 2014 کولکھی گئی تحریر تیمور کے بے گناہ قتل کے بعد میڈیا کسی بھی معاشرے کا ترجمان ہوتا ہے۔ میڈیا کے نمائندے دن رات ایک کر کے عوام تک خبریں پہنچانے ک  فرائض انجام دیتے ہیں۔ مختلف واقعات کی رپورٹنگ کے علاوہ صحافی ملک کی مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کی سرگرمیاں اور ان کا موقف بھی عام ...

Read More »

افغان مسلہ اور بڑھتی ھوئی علاقائی تفاھم/ ایمل خٹک

ماسکو اجلاس کے شرکاء نے کابل انتظامیہ کی مسلمہ حیثت کو تسلیم کرتے ھوئے افغانستان میں پائیدار امن کی قیام کیلئے بین الا فغانی امن مذاکرات کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے اور مخالفین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پہلے سے منظور اور تسلیم شدہ اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنے اور طالبان سے مذاکرات کیلئے سرخ لکیروں ...

Read More »

مسلہ افغانستان : وسیع تر علاقائی تفاھم کی کوششیں/ ایمل خٹک

کیا نئی امریکی انتظامیہ کے آنے سے عالمی سٹرٹیجک منظر نامہ بدل رہا ہے ؟ ان تبدیلیوں کی نوعیت اور سمت کیا ھوگی ؟ اوراس کے ھمارے علاقے پر کیا اثرات مرتب ھونگے؟ ۔ یہ سوالات آجکل ھر جگہ پر زیر بحث ہے ۔ عالمی اور علاقائی طاقت کے مراکز میں نئی امریکی انتظامیہ کی ممکنہ پالیسیوں اور اس کے ...

Read More »

فاٹا اصلاحات

1857 میں جب انگریزوں نے ہندوستان کے سر زمین پر قدم رکھا تو آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ پورے ہندوستان پر قابض ہوگیئے. ہندوستان کو فتح کرنے کے بعد جب انہوں نے افغانستان کو بھی اپنی حکومت کے زہر عتاب لانے کی کوشش کی تو تب انھیں افغان باشندوں کی طرف سے ایک بہت ہی سخت مقابلے کا ...

Read More »

فاٹا کے عوام کی رائے بمقابلہ سلیم صافی

 سلیم صآفی کا کل کا کالم پڑھکر خوشی ہوئی کہ محترم مشر کی موقف نے کتنوں کو بخار میں مبتلا کیا ہے۔ موصوف بالا اپنے سطور کو زینت بخشنا خوب جانتا ہے اسلئے وہ حقائق کے بجائے خوشامدی دلائل دیتے رہتے ہیں اور اس فن تحریر کی وجہ سے آج کل اس کے بہت سارے وہ مخالف جو کبھی اسکے ...

Read More »

حافظ سعید نظر بندی : دیر آید درست آید؟ ایمل خٹک

جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کو واچ لسٹ پر ڈالنا ایک اھم حکومتی اقدام ہے ۔ اور اگر اس پر ثابت قدمی سے قائم رہا جائے تو اس کے اندرون ملک اور بیرون ملک دور رس اثرات پڑھینگے۔ حکومتی ایوانوں میں یہ احساس بڑھ رہا ہے کہ حالیہ دھشت کاروائیوں سے ایک طرف ...

Read More »

پنجاب-چین اقتصادی راہداری: چند حقائق

ابتدا، ابتدایی معلومات سے؛  پاکستان کی طرف سے یہ پروجیکٹ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے وزیر احسن اقبال اور چین کی طرف سے national development and reform commission NDRC سنبھال رہے ہیں۔ یہ پروجیکٹ آصف علی زرداری کی حکومت میں شاہ محمود قریشی کے دورمیں پاس ہوا تھا۔ جس میں صرف ایک ہی روٹ کا ذکر ہوا تھا جسے ...

Read More »