Urdu Corner

پاکستان کی ڈپلومیٹک ائسولیشن یا ڈیزاسٹر ؟ ایمل خٹک

پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریک کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ  ملکی اتحاد میں انڈیا کے علاوہ چین ، برازیل ، روس  اور جنوبی افریقہ شامل ہے ۔  پہلی بار چین کی موجود گی میں کوئی ...

Read More »

پاکستانی ریاست کا ایک اور پیارا عالمی دھشت گرد قرار/ ایمل خٹک

امریکہ کی جانب سے یوسف شاہ المعروف صلاح الدین کو بین الاقوامی دھشت گردوں کی فھرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صلاح الدین حزب المجاھدین کا کمانڈر ہے۔ اور عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم ہے۔ نہ تو پاکستانی اداروں نے اس کی پاکستان میں موجودگی کو کبھی چھپانے کی کوشش کی  ہے اور نہ خو صلاح ...

Read More »

حاجی صاحب، مُلا اور ہم/ افتاب احمد ملاگوري

همارے معاشرے میں خان ، چوهدری ، وڈهیرا اور سید صاحب جیسے بہت سارے اور بھی کردار ہیں، جنہیں ہمارے سماج میں عزت (کسی حد تک مصنوعی) حاصل ہے۔ ان کرداروں میں سے ایک کردار حاجی صا حب کا بهی ہے۔ حاجی صاحب وه خوش قسمت انسان ہے، جسے خدا کے گهر کا دیدار نصیب ہوا ہوتا، غرض یہ کہ ...

Read More »

مشال خان کیس اور علماء کا کردار / ایمل خٹک

مذھب اور علماء کا قول و فعل دو الگ الگ چیزیں ھیں ۔ خرابی اس وقت پیدا ھوتی ہے جب ویسٹڈ انٹرسٹ یا مفادی حلقے دونوں کو خلط ملط کرتی ہے ۔ کسی بھی معاشرے میں چاہے مذھبی ھو یا غیر مذھبی کوئی بھی طبقہ بشمول علماء کرام مادر پدر آزاد نہیں ھوتے ۔ وہ مروجہ قوانین ، اخلاقی اقدار ...

Read More »

عسکریت پسندی کی حمایت : الزام یا حقیقت

جب سے افغانستان میں تحریک طالبان وجود میں آئی ہے تو شروع دن سے پاکستان پر اس کی حمایت کا شک کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے بعض ریاستی اداروں پر افغان طالبان کی حمایت کا شک کرنے کی وجوھات اس پر شک نہ کرنے سے بہت زیادہ ہے۔ اس طرح ریاستی دعوے اور بیانات ایک طرف مگر شک کی ...

Read More »

ریاستی نظام کا کھوکھلا پن اور مذھبی انتہاپسندی / ایمل خٹک

مردان میں معصوم طالب علم مشال خان کی بہیمانہ ھلاکت جیسے واقعات پورے معاشرے کو جنجھوڑ کر رکھ دیتے ھیں ۔  ویسے تو اس واقعے کا زمہ دار پورا معاشرہ ہے مگر اس میں زیادہ دوش ریاست کو دی جاسکتی ہے ۔ حالات کی سنگینی کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ گزشتہ تین ھفتوں میں توھین رسالت ...

Read More »

مُلا -ملٹری الائینس کا ماضی اور حال/ ایمل خٹک

مُلا-ملٹری الائنس کی اصطلاح ایک نئی سیاسی اصطلاح ہے۔ جو سال 2002 میں مذھبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) کے برسراقتدار آنے کے بعد رواج ھوا ۔ اصطلاح کی وضع اور رواج ھونے کی تاریخ تو بہت مختصر ہے مگر اس اتحا د کی بنیادیں کئی سال پہلے رکھی گی تھی اور یا عملی طور ...

Read More »

لندن ملاقات : پاک -افغان تعلقات میں کشیدگی برقرار / ایمل خٹک

پاک -افغان کشیدگی کے خاتمے اور افغان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز ھوگئی ھیں اور اس سلسلے میں بعض علاقائی قوتوں اور مشترکہ دوست ممالک کی کھلے عام اور درپردہ سفارتکاری بڑھ گئی ہے ۔ لندن میں برطانیہ کی کوششوں سے پاک-افغان مذاکرات کا انعقاد ھوا ہے اور چین نے طالبان اور افغان حکومت سے امن مذاکرات ...

Read More »

پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ / ایمل خٹک

دھشت گردی کے خلاف پے درپے آپریشنوں کے باوجود پاکستان کی انسداد دھشت گرد پالیسیوں کو بین الاقوامی سطع پر قبولیت اور پزیرائی نہیں مل رہی ہے۔ الٹا اس سلسلے میں پاکستان پر بیرونی دباؤ میں اضافہ ھو رہا ہے ۔ اس صورتحال پر سوچنے اور سنجیدہ غوروحوض کی ضرورت ہے ۔ ان سطور میں بار بار اس جانب توجہ ...

Read More »

فاٹا اصلاحات : انتھک جہدوجہد کی طویل داستان/ ایمل خٹک

وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی علاقوں میں اصلاحات سے نئی سوالات سر اٹھا رئے ھیں اور اس کے فوائد اور نقصانات  پر بحث شروع ہے۔ اس قسم کے دور رس سیاسی فیصلوں پر بحث و مباحثہ اور سیاسی حلقوں میں اختلاف نظر ایک قدرتی امر ہے۔  تمام تر کمی بیشی کے ساتھ موجودہ اصلاحات ایک اھم تاریخی پیش رفت ...

Read More »