Urdu News

وزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچ جبری گم شدہ افراد کیلئے آواز

وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا بلوچ پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا کہ وہ بحیثیت وزیر اعظم ان کے جبری گم شدہ افراد کیلئے آواز اٹھائنگے ایک المیاتی مذاق ہے! مگر یہ بھی ہماری تاریخ کی تلخ ترین حقیقت ہے اور تمام وزراء اعظم اور صدور صاحبان کا ہمیشہ سے یہ المیہ رہا ہے کہ افلاطونوں کے احمقانہ اسٹرٹیجک فلاسفہ ...

Read More »

سکورٹی اداروں میں بغاوت: محسود سکاوٹس کے 23 اہلکاروں نے احتجاجا استفعی دے دیا ہے

پاکستان کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں طالبان کو مسلح کرکے ازسرنو منظم کرنے کے عمل کے خلاف محسود سکاوٹس کے 23 اہلکاروں نے احتجاجا استفعی دے دیا ہے   زرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اہلکاروں میں ایک صوبیدار چار حولدار سات لانس نائیکس اور گیارہ سپاہی شامل ہیں. محسود سکاوٹس کے ذرائع نے نام نہ بتانے کی شرط پر ...

Read More »

انتخابات سےقبل فاٹاکو صوبے میں ضم کیاجائے،اسفندیار ولی خان

چارسدہ۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نےکہاہےکہ عمران خان نے سیاست سے شائستگی کاجنازہ نکال دیا ہےاور نوجوان نسل کو گالم گلوچ کی سیاست منتقل کر رہے ہیں،حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے قریب ہے تاہم عوام اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے تبدیلی کا سارا پول کھل گیا ہے ، پرویز خٹک آئے روز اے ...

Read More »

پی ٹی ایم سوات جلسےمیں ہزاروں افرادکی شر کت

سوات۔پشتون تحفظ تحریک(پی ٹی ایم)کےرہنماؤں نےکہاہےکہ سوات کی طرف آنےوالےراستوں پر کڑی چیکنگ کے”نام پر”ان کےسیکڑوں حامیوں کوکئی گھنٹوں سےسکیورٹی فورسز نےروک رکھاہےلیکن اس کےباوجودجلسےمیں ہزاروں افراد شرکت کےلیےپہنچنےمیں کامیاب رہےہیں۔ اس جلسےسےپی ٹی ایم کےرہنماؤں کےعلاوہ بائیں بازوکےکئی ایک قانون ساز بھی شرکاسےخطاب کر رہےہیں جس میں ملک میں جبری گمشدگیوں،پشتونوں کےماوائےعدالت قتل کےخلاف موثراورٹھوس کارروائیوں کےمطالبات دہرائےجارہےہیں۔ سوات ...

Read More »

سوا ت میں امن بحال ہوچکا، لاپتہ افراد کو فوری بازیاب کرایا جائیں، منظور پشتین

پختون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ سوات میں امن بحال ہوچکا ہے اب فوج کو اپنے بیرکوں میں واپس جانا چاہیں اور لاپتہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائیں کبل گراونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کے ...

Read More »

افغانستان ,انتخابات کیلئے ووٹروں کے اندراج کا عمل شروع

کابل۔افغانستان میں ممکنہ طور پر اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی اور صوبائی انتخابات کے لیے ملک بھر میں ووٹوں کے اندراج کا عمل شروع ہو گیا ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے خود مختار الیکشن کمیشن کے چیئرمین گلاجان سید نیصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنے کے اہل افراد ملک بھر میں قائم لگ بھگ 7300 ...

Read More »

پختون تحفظ تحریک : باجوڑ میں ریلی، جبری مشقت کے خاتمے کا مطالبہ

پشاور  مخالفت اور الزامات کے باوجود پختون تحفظ تحریک (پی ٹی ٹی) کے کارکنوں نے اپنے مطالبات کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے خیبر پختونخوا اور ملحقہ قبائلی علاقوں میں ریلیاں اور جلوس منعقد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اتوار کو ‘پی ٹی ٹی’ نے افغانستان سے ملحق قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کے تجارتی مرکز ...

Read More »

پاکستان:سینیٹ میں سپریم کورٹ، پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانےکا بل منظور

سینیٹ نے سپریم کورٹ اورپشاور ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک توسیع کرنے کا بل منظور کرلیا۔ فاٹا اصلاحات کا بل رواں برس جنوری میں قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا تاہم سینیٹ کی منظوری کے بعد فاٹا خیبرپختونخوا میں ضم ہو جائے گا۔ تاہم اس حوالے سے وفاقی حکومت نے بل میں مزید توسیع کی مخالفت کی اور ...

Read More »

پشتین ٹوپی

جب سے منظور پشتین کی تحریک کا آغاز ہوا ہے، افغانستان میں بننے والی ٹوپی جسے ’مزاری ہیٹ‘ کہا جاتا ہے، اُس کی مانگ افغانستان بھر کی مارکیٹوں اور پاکستان کے کئی علاقوں میں بڑھ گئی ہے۔ منظور پشتین ’پشتون تحریک‘ کے راہنما ہیں، جنھوں نے عوامی ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں یہ ٹوپی پہننا شروع کی۔ سرخ اور سیاہ ...

Read More »

جائز آئینی حق کے لیے اسلام آباد تک مارچ کر سکتے ہیں، منظور پشتین

ویب ڈیسک پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا اس وقت تک ان کا پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ اتوار کو پشاور میں ایک جلسہ عام سے خطاب ...

Read More »