Urdu Corner

صوفی محمد کی جادو والی چھڑی اور کلہاڑا گروپ

یہ صوفی صاب بڑے باکمال شخصیت ہیں جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو جہاں سے حملے ہو رہے تھے اسے نشانہ بنانے کی بجاے یہ سادہ لوح پشتونوں کو وہاں لے گئے جہاں کارپٹ بامبنگ ہورہی تھی اب باجوڑی اور دیروی محبان جہاد کو بتایا گیا کہ بھئ دیکھ امریکن ڈیزی کٹر بموں سے ڈرنے کا نہیں بس ...

Read More »

نقیب اللہ محسود کا واقعہ محض ایک واقعہ نہیں! یہ ہزاروں واقعات میں سے ایک ہے!

نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ اور ماورائے قانون و عدالت قتل کے خلاف اٹھنے والے احتجاج میں ھمیں چاہئے کہ ھم ان بینام اور بے گناہ محسود و وزیر لوگوں پر ھونے والے مظالم و جبر کے خلاف احتجاج کو بھی شامل کرلیں جو ناپاک آرمی کے (internment centers) انٹرنمنٹ سنٹرز یعنی ٹارچرسلوں میں ذھنی اور جسمانی تششد کا تسلسل ...

Read More »

میں کہاں پھنس گیا تھا؟ پروفیسر کی کہانی، پروفیسر کی زبانی

تم یہاں کہاں پھنس گئے؟ مجھ سے یہ سوال ڈاکٹری ماسک کے پیچھے چہرہ چھپائے اس شخص نے پوچھا جس کی آنکھیں میں اپنی آنکھوں کے پانچ یا چھ دن مسلسل ایک سیاہ تھیلے کے نیچے ایک اسی قدر سیاہ پٹی سے ڈھکے رہنے کے بعد پہلی بار دیکھ رہا تھا۔ اس سوال سے پہلے وہ میرے بازوؤں اور ماتھے ...

Read More »

منقسم اسٹبلشمنٹ اور نئی صف بندیاں / ایمل خٹک

نیب عدالت کے باھر رینجرز کی تعیناتی اور وزراء تک کو داخلے کی اجازت نہ دینا ، میاں نوازشریف کی مسلم لیگ کی صدارت سنبھالنا اور کور کمانڈرز کا طویل اجلاس چند حالیہ واقعات ھیں جو بظاھر الگ تھلگ مگر ایک دوسرے سے جڑے ھوئے واقعات ھیں جس سے ملک میں سیاسی ٹمپریچر کے بڑھنے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اسٹبلشمنٹ ...

Read More »

فاٹا رفارمز میں ستر سال جبکہ نام نہاد جمہوری ریفارمز لانے میں ایک گھنٹہ لگ سکا

دو اکتوبر کو سینٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی الیکشن ریفارمز کا بل اکثریت سے پاس ہوکر قانون بن گیا جس کے تحت آج تین اکتوبر کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں سزا یافتہ میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کے اجلاس میں آئیندہ چار ساک کیلئے پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ بدقسمتی ...

Read More »

وزیر داخلہ کا داخلہ منع ہے / طارق افغان

آج صبح اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر جو کچھ ہوا یہ عام عوام کیلئے کوئی نئی بات نہیں البتہ خواص کیلئے یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ رینجرز نے اپنے ہی اعلی حکام کو روک کر اس پات پر مہر ثبت کی ہے کہ یہ ملک عوام کے منتخب نمائندے نہیں بلکہ تھرڈ امپائر چلا رہے ہیں۔ واقعے ...

Read More »

پاکستانی آرمی چیف کا دورہ کابل : توقعات اور خدشات / ایمل خٹک

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے حوالے سے دونوں ممالک میں کافی تبصرے اور بات چیت کی کامیابی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ھورہی ہے ۔قطع نظر اس بات کہ فریقین نے اس موقع پر کیا بیانات دئیے مگر بنیادی بات عمل کی ہے ۔ اس سے قبل سابق آرمی چیف نے فروری 2015 ...

Read More »

فوج اور سیاستدانوں میں ڈائیلاگ کی تجویز / ایمل خٹک

پارلیمان کے دونوں ایوانوں یعنی قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین سے پاکستانی فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی حالیہ ملاقات اوربات چیت کئی حوالوں سے اھم ھے ۔ جو تفصیلات ذرائع ابلاغ کے زریعے سے ملی ہے اس بناء پر اس بات چیت کےچند اھم نکات یہ ھیں ۔ پاکستان کے آرمی ...

Read More »

فاٹا کے انضمام کا ایشیو اور چند غلط فہمیاں / ایمل خٹک

جب سے حکومت کی نامزد کردہ فاٹا ریفامز کمیشن کی سفارشات سامنے آئی ہے اس کے بعد فاٹا کے اصلاحات اور خاص کر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے سیاسی کارکنوں میں گرما گرم بحث و مباحثہ شروع ہے ۔ انضمام کے ایشیو کے حوالے سے کافی غلط فہمیاں بھی موجود ہے ۔  بعض سیاسی کارکن اپنے ...

Read More »

فاٹا کے حوالے سے قوم پرست جماعتوں کا موقف / ایمل خٹک

بعض سیاسی راھنماوں کی جانب سے اگر یہ بات کہی جائے یا ثابت کرنے کی کوشش کی جائے کہ قبائلی علاقوں کی حیثت متنازعہ ہے تو پھر بھی کوئی تُک بنتی ہے مگریہ دلیل کہ فاٹا آزاد ہے ایک مضحکہ خیز بیان ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ ۱۹۴۷ سے قبائلی  علاقوں میں عملا پاکستان کی عملداری ہے چاہے وہ ...

Read More »