Urdu News

ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیں/ ھمدرد یوسفزی

بنگلہ دیش (مرحوم ومغفور پاکستان ) کی آبادی پورے پاکستان کی آبادی کا پچپن فیصد تھی ۔تحریک پاکستان کے سب سے زیادہ سرگرم رہنما اور کارکنان کا تعلق بھی بنگلہ دیش تھا ۔قرداد پاکستان پیش کرنے والا بھی ایک بنگالی ہی تھا ۔اس کے برعکس پنجاب میں یونیسٹ پارٹی کا راج تھا جس کے منشور کا اہم نکتہ متحدہ پنجاب ...

Read More »

بنوں گورنمنٹ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد اللہ کو لاپته کردیا گیا

اسسٹنٹ پروفیسر اسد اللہ خان پر اسرار طور پر لا پتہ بنوں۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد اللہ خان موٹر کار سمیت پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔ اساتذہ میں شدیدبے چینی ، بازیابی کیلئے طلبہ کے احتجاج میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم و فائرنگ کا تبادلہ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں ...

Read More »

کیا دہلی کیا لاہور۔ کیا پشاور اور کیا کابل

پنجاب اور ہندوستانی ایک دوسرے کے ساتھ مختلیف ثقافتی میلے فیشن شوز۔ موسیقی۔ ارٹ۔ فوڈز۔ کیا دلی کیا لاہور کے میلے منقعد کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کے فنکاروں اور شخصیات کی خدمات کو سراہنے کیلئے لاہور دہلی اسلام میں پروگرام کراتے ہیں۔ پاکستان سے بھی لوگ وہاں جاتے ہیں ہندوستان سے بھی لوگ پاکستان اتے ہیں مگر کبھی کسی پنجابی ...

Read More »

مردان سیشن کورٹ میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں؛ عوامی نیشنل پارٹی بنوں

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے مردان سیشن کورٹ میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان نے احتجاج کے طور پر بلائے گئے اجلاس میں بتایا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑنے پھینکنے کیلئے حکومت کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی اور قومی ایکشن پلان کے تحت اچھے ...

Read More »

وزیرستان میں آزاد پختونستان کی ریاست اور حکومت قائم تھی: حاجی عبدالصمد خان

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وزیرستان میں آزاد پختونستان کی ریاست اور حکومت قائم تھی گورویک اسکا دارالحکومت تھا اور حاجی میرزالی خان المعروف فقیر ایپی صاحب اس ریاست کے سربراہ تهے اسکا اپنا جھنڈا تھا اور اپنی باوردی ملیشیا فورس تھی 16 اپریل ہر سال قومی ...

Read More »

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بنوں کے گرلز سکولوں پر حملے کی دھمکی

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بنوں کے مختلف سرکاری گرلز تعلیمی اداروں پر حملے کی دھمکی دے دی۔ بنوں۔محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا اور ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے کاپی ایڈیشنل چیف سیکرٹری فا ٹا،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، صوبائی پولیس آفیسر،ہیڈ کوارٹر الیون پشاور کینٹ، ایف سی ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان ،جنرل سیکرٹری ناز علی خان وزیر ،حاجی عبدالمتین خان،ضلعی کونسلر ملک شیروزخان ،حکمت پختون و دیگر نے بتایا کہ 24اگست ...

Read More »

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا۔ اس موقع پر پائندہ خیل میں تقریب منعقد ہُوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان ،تیمور باز ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ناز علی خان وزیر ، ضلعی کونسلر ملک شیروز خان, حکمت پختون و دیگر مقررین نے کہا ...

Read More »

مترقی لیکوال بنوں اور شمالی وزیرستان نے یوم شہدائے بابڑہ عقیدت واحترام کیساتھ منایا

:بنوں مترقی لیکوال بنوں اور شمالی وزیرستان نے یوم شہدائے بابڑہ عقیدت واحترام کیساتھ منایا۔اس دن کی مناسبت سے بنوں پریس کلب میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی تنظیموں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے اے این پی کے ضلعی صدر عبدالصمد خان،ملک نثار علی خان ،مخدوم خان ،عبدالخلیل،پیر زادہ دل ...

Read More »

بنوں میں تیز بارش اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی

  بنوں میں تیز بارش اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی۔سینکڑوں مکانات کی چھتیں اور دیوار منہدم ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔بجلی کی تاریں کٹ جانے اور گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ بنوں کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے ...

Read More »