Urdu News

پشتون تحفظ موومنٹ: پشتون اقلیتوں کو بھی ان کا حق نہیں مل رہا, رادیش سنگھ ٹونی

جلسے کے شرکامیں ایک بڑی تعداد لاپتا افراد کے لواحقین کی بھی تھی جنہوں نے اپنے پیاروں کی تصاویر اُٹھائی ہوئی تھیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک کے پانچ مطالبات ہیں جن میں نقیب اللہ کے قتل میں ملوث ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو سزا دلانا، لاپتا افراد کی واپسی اور ...

Read More »

پشاور:پشتونوں کے قتل میں ملوث تمام افراد کا احتساب چاہتےہیں,منظور پشتین

پشاور پاکستان میں آباد پختونوں کے حقوق کے لیے سرگرم تحریک ‘پشتون تحفظ موومنٹ’ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ ان کی تحریک پشتونوں کے قتل میں ملوث تمام افراد کا احتساب چاہتی ہے چاہے وہ طالبان ہوں یا فوجی اہلکار۔ آج پشاور کے رنگ روڈ پر ہونے والے جلسے سے خطاب میں منظور پشتین نے ...

Read More »

پشتون تحفظ موومنٹ جلسہ، علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل

پشاور میں ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے جلسے کے مقام پر انٹرنیٹ سروس کی غیر اعلانیہ بندش کے باعث صحافیوں اور شرکا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے رنگ روڈ پر ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور قبائلی علاقوں سے قافلے پہنچے ہیں۔ جلسے میں ...

Read More »

پختون تحفظ مومنٹ کی صورت میں ایک مثبت اور توانا آواز اٹھی ہے,سینیٹر فرحت اللہ بابر

پشاور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سنیٹر فرخت اللہ بابر نے کہا کہ پختون تحفظ مومنٹ کی صورت میں ایک مثبت اور توانا آواز اٹھی ہے۔ اپنے ہی ملک کے جوانوں پر غیر ملکی ایجنٹ ہونے کا الزام لگانے سے خراب نتائج سامنے آئیں گے۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے پشاور پریس کلب میں خیبریونین آف جرنلسٹس ...

Read More »

پشتون تحفظ مومنٹ: 8 اپریل پشاور میں جلسے کی تیاریاں زور و شور سےجاری

پشتون تحفظ مومنٹ کے راہمناوٗں نے کہا ہے کہ کل ہر صورت میں پشاور رنگ روڈ کے مقام پر جلسہ منعقد ہو گا اور اس کے لئے تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ پی ٹی ایم کے راہنما ثناٗ اعجاز نے میڈیا کے نمایندوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جلسے میں شرکت کے لئے اگاہی مہم اب بھی ...

Read More »

وزیراعظم پاکستان افغان صدر کی دعوت پر کل کابل کا دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ کابل طالبان کےساتھ امن مذاکرات کی پیشکش کی کڑی اور علاقائی امن یقینی بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔  ترجمان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اپنے دورے میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکیٹوعبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے جب کہ وزیراعظم کی افغانستان کی سیاسی قیادت کےساتھ بھی ...

Read More »

تیمرگرہ :اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے ،اسفندیارولی

لوئر دیر ، تیمرگرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اسفندیارولی خان نے کہا کہ اگر اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے کپتان کی وجہ سے پاکستانی سیاست سے شرافت ختم ہوگئی ہے، پی پی پی اور پی ٹی ائی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ...

Read More »

پاکستان میں روزانہ 9 سے زیادہ بچے جنسی تشدد کا نشانہ

ویب ڈیسک- اسلام آباد  پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف کام کرنے والی ایک موقر غیر سرکاری تنظیم ‘ساحل’ نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں روزانہ اوسطاً نو سے زائد بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ تنظیم نے ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والے ایسے واقعات کے اعدادوشمار کی بنیاد پر ...

Read More »

مہمندایجنسی میں لینڈمایینز پھٹنے سے ایک بچہ جان بحق جبکہ دو زخمی

مہمند ایجنسی یکہ غنڈ کے علاقہ رنگینہ غنڈئی مچنئی میں زیر لینڈمائن پھٹنے سے ایک بچہ جان بحق جبکہ دوزخمی ہوے۔ مقامی حکام کے مطابق تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ مچنئی رنگینہ غنڈئی میں تین بچے اس وقت شدید زحمی ہوگئے جب وہ گھر کے تعمیر کے واسطے پہاڑی پتھر نکال رہے تھے کہ اس دوران ان پر زیر زمین ...

Read More »

محترم اسفندیار ولی خان صاحب کے نام کھلا خط

محترم اسفندیار ولی خان صاحب کے نام کھلا خط محترم جناب مشر اسفندیار ولی خان صیب اسلام علیکم. بعد از سلام  امید ہے آپ خیر و آفیت سے ہونگے. محترم مشر صیب! پچھلے دنوں آپکا بیان نظر سے گزرا جس میں پارٹی کے این وائی او کی تنظیم کے چیرمین کو فارغ کیا گیا تھا اور ایک تفصیلی پریس ریلیز ...

Read More »