Urdu News

تحریک انصاف کے ممبران نے تبدیلی کے نام پر اپنے ضمیر کا سودا کیا، حیدر ہوتی کا بنوں میں جلسہ عام سے خطاب

حالیہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے ممبران صوبائی اسمبلی نے صوبائی حکومت پر عدم اعتماد کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے پی ٹی آئی کی تبدیلی سینیٹ انتخابات میں عیاں ہو گئی ہے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا تھا کہ ہمارے پاس 69 ممبران ...

Read More »

سندھی اور بلوچ بھی پشتون اسلام آباد دھرنا میں شامل ہونے کیلئے تیاریاں کر رہے

ہائیڈل برگ جرمنی: سینکڑوں سندھی خاندان اور ہزاورں بلوچ خاندان جنکے پیارے مسنگ ہوگئے ہیں یا ماوراے عدالت قتل کئے گئے ہیں، پشتون اسلام آباد دھرنا میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے. ذرایع نے دی پشتون ٹایمز کو بتایا کہ اس حوالے سے سندھ نیشنلسٹ پاڑٹیز اور بلوچ نیشنلسٹ پارٹیز نے اپنے اپنے پارٹی اہلکاروں سے رابطے کرنا شروع ...

Read More »

کوئی بھی اس خام خیالی میں نہ رہے کہ پختون شہادتوں پر سر جھکا لیں گے۔ اسفندیار ولی خان

راؤ انوار کو گرفتار کر کے کمیشن میں پیش کیا جائے تو وہ تمام کرداروں سے پردہ اٹھا دے گا۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے نقیب اللہ کیس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام اور راؤ انوار کو جلد از جلد گرفتار کر کے کمیشن میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ...

Read More »

شہید نقیب کا قتل آخری، مزید کسی بے گناہ پشتون کا قتل نا ممکن بنا دیں گے: محسود قبائل تحفظ قومی موومنٹ

کراچی میں شہید نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف جنوبی وزیرستان محسود قبائل تحفظ قومی موومنٹ کے پیدل مارچ نے بنوں میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھر نا دیا ان کے ساتھ مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن اور طلباء بھی شریک ہوئے مظاہرین نے ماورائے قتل کے تحقیقات اور انور راؤ کو پھانسی دینے کا مطالبہ ...

Read More »

باچاخان مرکز: اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راہداریوں کی بندش پر تشویش کا اظہار

 سی پیک ، فاٹا،مہنگائی اور بیروزگاری سمیت لوڈشیڈنگ کے مسائل سر فہرست ہیں۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ، جس میں مندرجہ ذیل قراردادیں منظوری کیلئے پیش کی گئیں، میاں افتخار حسین ، افراسیاب خٹک، بشیر مٹہ نظام ...

Read More »

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے سوا دوسرا کوئی آپشن نہیں، اسفندیار ولی خان

اسلام آباد ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے فاٹا کو صوبے میں فوری انضمام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھائے۔اور فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے لیے جو انتظامی، مالی اور قانونی اقدامات اٹھانا ضروری ہیں حکومت ان پر فوری عمل درآمد کرے اور ...

Read More »

امت مسلمہ کے اتحاد کے حامی پشتونوں کے اتحاد میں رکاوٹ بنے ہیں/ سینیٹر باز محمد خان

قبائلی علاقہ فاٹا کو ترقیاتی پیکجز کیساتھ خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے بنوں. عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر حاجی باز محمد خان ایڈووکیٹ نے ڈومیل میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے 90کی دہائی میں قبائل کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرار داد پیش ...

Read More »

تین ممالک کے ساتھ خراب تعلقات کی بنیاد پر ملک تنہائی کا شکار ہے، اسفندیار ولی خان

 ہمارے مسلسل مطالبات کے باوجود خارجہ پالیسی پر نظر ثانی ہوئی نہ ہی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوا۔  تمام پڑوسی ممالک بالخصوص افغانستان کے ساتھ اعتماد بحال کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دباؤ اور مشکل صورت حال کا سامنا ...

Read More »

انگریز کی کھینچی گئی لکیر ‘ڈیورنڈ لائن’ قابل قبول نہیں، اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ایف سی آر کسی صورت تسلیم نہیں کرتے اور نئے آنے والے وزیر اعظم آئینی اصلاحات کے ذریعے انگریز کے کالے قانون ایف سی آرکے خاتمے اور فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا اعلان کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا ...

Read More »

عدالتی فیصلہ تحفظات کے باوجود قبول ہے، پارلیمنٹ کے اختیارات جوڈیشری کو نہ دیئے جائیں، اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پانامہ پر عدالتی فیصلے کو تحفظات کے باوجود قبول کرتے ہوئے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ سیاسی تنازعات پیدا کرنے سے گریز کریں کیونکہ ملک اس وقت مزید محاذآرائیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلور ہاؤس پشاور میں ...

Read More »