Urdu Corner

پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوھات ( حصہ چہارم)

پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کی تمام لوازمات موجود ھیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے آصلاح احوال کی کوششیں کی جاتی اور پشتونوں کے جائیز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جاتا اور حل کرنے کی کوشش کی جاتی۔ انتہائی منظم انداز میں اور دانستہ طور پر ” گل خان کلچر” کو فروغ دیا جارہا ہے ...

Read More »

پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی سے صوبائی خودمختاری ( حصہ سوم)

بہت سی سوشیو- پولیٹکل اور معاشی وجوھات کی بناء پر قومی آزادی کی سوچ کمزور ھوتی گئی ۔ اور قومی آزادی کی سوچ کی جگہ صوبائی خودمختاری کی سوچ غالب آتی گئی۔ سوچ میں یہ تبدیلی کسی سازش یا قیادت کی سوچ میں کسی فتور کی وجہ سے نہیں بلکہ ٹھوس معروضی وجوھات کی وجہ سے آئی۔ سیاست کوئی جامد ...

Read More »

پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی کی تحریک / حصہ دوم

 پاک وھند کی تقسیم سے پہلے انگریز سامراج کے دور میں پشتونوں میں آزادی کا تصور موجود تھا۔ اور یہ تصور بعد میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا۔ پاکستان بننے کے بعد پشتونستان تحریک ایک عملی تحریک سے زیادہ ایک خواب کی شکل میں موجود رہا۔ پاکستانی ریاست نے اپنی تنگ نظر سوچ اور ناعاقبت اندیش پالیسیوں ...

Read More »

پشتون نیشنل ازم : داخلی ، علاقائی اور عالمی سیاست / حصہ اوّل

گزشتہ چند دھائیوں کے واقعات اور سماجی ، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں نے پشتون بیلٹ کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ داخلی اور خارجی دونوں قسم کی تبدیلیوں سے پشتون معاشرے کی ساخت یعنی فیبرکس میں بنیادی تبدیلیاں رونما ھوئی۔ پاکستان بننے کے بعد غیر جمہوری ھتھکنڈوں اور ریاستی جبر و تشدد کی وجہ سے پشتونوں میں انگریز سامراج ...

Read More »

فاٹا، قانونی اور جغرافیایی کشمکش میں

کسی بھی ملک کے باشندے صرف شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ہولڈرز نہیں ہوتے، بلکہ انکی جغرافیایی پہچان بھی ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے، مملکت خداد پاکستان میں کچھ علاقے ایسے بھی ہیں، جو ابھی تک اپنی قانونی اور جغرافیایی حیثیت کی کمشمکش میں ہیں۔ جس طرح پاکستان نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آزاد اور خود مختار حیثیت کو تسلیم کیا ...

Read More »

چائے والے کا ملائی والی تک کا سفر اور الباکستانی منافقت

یہ زندگی بھی بڑی عجیب چیز ہے ہر آدمی 24 گھنٹوں میں ضرور ایک دفعہ دل میں سوچتا ہے کہ مال دولت کہاں سے اکٹھا کروں۔امیر کیسے بنوں تاکہ لوگ میری عزت کر سکیں۔مشہور کیسے بنوں کہ لوگ مجھے یاد کر سکیں۔ایسے کیا کام کروں کہ لوگ داد دیں۔خود کو سچا ایماندار،دیندار ثابت کرنے کیلئے مسجد میں پانچ مرتبہ فرض ...

Read More »

ملالہ یوسفزیی، پشاور زلمۍ ٹیم اور سوشل میڈیا کے نادان ناقدین

ملالہ یوسفزئی میرے لئے کوئی نظریاتی، سیاسی ، مذھبی یا نسلی حوالہ نہیں بلکہ دہشت گردی خلاف اس غیر معمولی جرات اور مزاحمت کی علامت ہے، جب پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دشمن کے دانت اکھٹے کر نے اور آنکھیں نکالنے والی قوم مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے بلکل بے بس تھی اور لاچار ہوگیی تھی۔ تو ...

Read More »

سی پیک ، چین اور انڈیا

ایک اھم پاکستانی فوجی جنرل کی جانب سے انڈیا کو سی پیک منصوبوں میں شرکت کی دعوت سے علاقے میں ایک نئی بحث شروع ھوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل امیر ریاض نے کویٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کہا ہے کہ بھارت دشمنی چھوڑ کر افغانستان ، ایران اور سینٹرل ایشیا کی ممالک کے ...

Read More »

عسکریت پسندی اور پشتون بیانیے

ریاستی بیانیے عموما” ریاست کے اندر بالا دست طبقات یا مفادی حلقوں کی مفادات کی ترجمانی کرتی ہے۔ پاکستان جیسے سیکورٹی اسٹیٹ میں عوامی اور ریاستی بیانیوں میں وزن کا پلڑا آخر الذکر کے حق میں رہتا ہے۔ مگر فلاحی ریاستوں میں ریاستی بیانیےعوامی آرزوں اور جذبات کی ترجمانی بھی کرتے ہے ۔ اور فلاحی ریاست عوامی اور ریاستی بیانیوں ...

Read More »

پختون معاشرہ: قوم پرستی اور قبائلیت کے درمیان

آج کل پختونوں کے ہرسیاسی اور معاشی فورم پر یہی نکتہ زیر بحث آتا ہے کہ ھم پختونوں میں قومی تشخّص کی بجائے قبائلی شناخت کے اظہار پر اصرار کیوں نمایاں ہے۔ قومی سوچ کے فقدان کے حوالے سے خان عبدالولی خان کا یہ قول تو ہرجگہ دہرایا جاتی ہے کہ پختونوں کاایک بات پراتفاق ہے (چی اتفاق بہ نہ ...

Read More »