Urdu Corner

بنگلہ دیش کے عوام سے معافی نامہ

ہم (مغربی) پاکستان کے لوگوں نے روز اول (15 اگست 1947) سے آپ کے حقوق سے محروم رکھا۔ جب کہ پاکستان بنانے میں آپ کی بنگالی قیادت کا کلیدی کردار تھا۔ مسلم لیگ کا پہلا اجلاس بھی ڈھاکہ میں ہوا تھا۔ پاکستان بنتے ہی بابائے قوم جناح اور لیاقت علی نے آپ کی زبان کو ‘مقامی’ اور گھٹیا درجے کی قرار ...

Read More »

اے پی ایس کا سانحہ : دھشت گرد تاحال فعال

آرمی پبلک سکول کے واقعے کو دو سال ھوگئے ۔ قوم اے پی ایس کے سینکڑوں بیگناہ بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کو ابھی تک نہیں بھولی۔ ان کی بہیمانہ شہادت کے زخم اور درد ابھی تک تازہ ہے۔ یہ زخم مند مل ھونے کی بجائے ھر نئے واقعے سے تازہ ھو جاتے ھیں۔ اے پی ایس کا سانحہ ...

Read More »

نیا علاقائی منظر نامہ اور افغان مسلہ

[pukhto_lek] ایک طرف علاقے میں ابھرتی ھوئی نئی سٹیرٹیجک صورتحال کی وجہ سے افغان مسلے کے حوالے سے کافی علاقائی اور بین الاقومی گہماگہمی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری طرف افغان مسلح اپوزیشن بھی اندرونی اور بیرونی دباؤ کی وجہ سے سیاسی انداز فکر اختیار کر رہی ہے ۔ حزب اسلامی حکمتیار گروپ نے کامیاب امن مذاکرات کے بعد ...

Read More »

امرتسر اعلامیہ اور پاکستان کی سفارتی مشکلات

امرتسر انڈیا میں افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی امن اور استحکام اور پڑوسی ممالک کو آپس میں جوڑنے کے حوالے سے ھارٹا آف ایشیا جسے عرف عام میں استنبول پراسس بھی کہتے ھیں،  کی دو روزہ چھٹی وزارتی کانفرنس ختم ھو گئی ۔ کانفرنس میں چالیس کے قریب شرکاء نے شرکت کی جس میں چودہ رکن ممالک کے سفارتی نمائندوں ...

Read More »

پاکستانی سفارت کاری اور سنجیدگی کا فقدان

اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ سفارت کاری کے علم اور فن دونوں پر ھم جیسے غیر سفارتکار لوگوں کی بات بڑی عجیب لگتی ہے ...

Read More »

“سعداللہ جان برقؔ کی نظرمیں‘‘پشتون اورپشتونستان

 جناب سعداللہ جان برقؔ صاحب دُنیائے ادب میں شاعر،ایب،تاریخ دان،محقق،نقاد،کالم نگار،براڈکاسٹر، ڈراما نگار،مصنف،مفکرو دانشورغرض کئی بنیادی حوالوں سے معروف اوراپنی قابلیت کے جھنڈے گاڑچکے ہیں،اُن کاکالم روزنامہ ’’ایکسپرس‘‘میں ’’زیرِلب‘‘کے عنوان سے مستقل چھپتارہاہے،جس کے پڑھنے والوں کاایک بڑاحلقہ موجود ہے،اُن کے قارئین شدّت سے اخبارکے منتظررہتے ہیں۔ جناب سعداللہ جان برقؔ سے ملنے کااشتیاق کافی عرصہ سے تھا،لیکن بلآخریہ اشتیاق:۲۸/اگست:۲۰۱۶ء ...

Read More »

پاکستانائیزشن آف ترکی

گزشتہ کچھ عرصے سے ترکی کی سیاسی ڈکشنری میں ایک نئی اصطلاح یعنی پاکستانائیزشن کا اضافہ ھوا ھے۔ اور ترکی کی حزب اختلاف کے راھنما اور بعض میڈیا اس اصطلاح کو “وقتا فوقتا” استعمال کررہی ھے۔ ترکی اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات اور رشتے اپنی جگہ مگر ترکی کی حکومت وہ کیا کررہی ھے یا پاکستان سے کن مماثلتوں کی ...

Read More »

لاچار ، بے بس اور مظلوم عوام کی دعا

اے خداوند بزرگ و برتر! آپ تو خود ھر رنگ، نسل، عقیدہ اور مذھب کے افراد کے پیدا کردہ اور خالق ھیں اور ان کو برداشت کر رئے ھیں مگر آپ کے نام لیوا دیگر عقائد اور مذاھب کے ماننے والوں یعنی آپ کی پیدا کردہ مخلوق کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں اور آپ کا نام لیکر ان کو ...

Read More »

ٹرمپ کا بطور صدر چناؤ اور مشرق پر اس کے ممکنہ اثرات

ڈونلڈ جے ٹرمپ امریکی صدر منتحب ہوگئے ہیں اور 20 جنوری کو وہ صدر کے کرسی پر براجمان ہوجائیں گے۔ وہ ایک متصب بندہ تصور کئے جاتے ہیں اور ان کا آنا امریکیوں کیلئے نیک شگون شمار نہیں کیا جاتا، کیونکہ ایک سیاہ فام صدر (اوباما) کے ہوتے ہوئے وہاں کے سیاہ فام زیر عتاب تھے، پر اب تو حالات ...

Read More »

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

مفاد عامہ کے ایشیوز کو اجاگر کرنے اور اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کا ایک اچھا طریقہ کھلا خط لکھنے کا بھی ھے۔ قبائلی عوام کن مشکلات اور مسائل سے دوچار ھیں اس ضمن میں پشتون سوشل میڈیا موومنٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے۔ مسلے کی اہمیت کے پیش نظر اس خط کو ...

Read More »