Urdu Corner

پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست : کیا کھویا کیا پایا

پاکستان تحریک انصاف ملک کی دیگر جماعتوں کی نسبت ایک نئی جماعت ہے ۔ اور بہت جلد ایک مقبول پارٹی بن گئی۔ پی ٹی آئی نے انتہائی کم وقت میں بیشمار کامیابیاں حاصل کی مگر عمران کی غیر لچکدار روئے اور سولو فلائٹ کی خواھش نے اس کو ناکامی سی دوچار کیا ۔ سیاسی شخصیات اور جماعتیں عوامی ملکیت ھوتی ...

Read More »

مہمان نواز پشتون

ہم پشتونوں کے متعلق یہ مشهور تھا کہ ہم مہمان نواز قوم ہیں۔ اسامہ افغانستان آئے تو اس وقت کے امریکہ جس کو بعض لوگ “وقت کا خدا” بھی کہتے تھے نے افغانستان سے اسامہ کو نکالنے کا مطالبہ کیا، جس پر ملا عمر نے کہا کہ ہم مہمان نواز قوم ہیں اور جب تک اسامہ خود نہیں جاتے میں ...

Read More »

افغان امن مذاکرات کی کا میابی کے امکانات اور چیلنجز/ ایمل خٹک

پاکستان کی آشیرواد سے افغان طالبان اور افغان حکومت کے مابین قطر میں بلا واسطہ ابتدائی بات چیت ھوئی ہے۔ اور مستقبل میں قطر یا سعودی عرب میں امن بات چیت کے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ کچھ حلقے مذاکرات کی کامیابی کیلئے سعودی عرب کو مزاکرات کے سلسلے میں آن بورڈ کرنا چاہتے ھیں۔ طالبان نے پاکستان اور ...

Read More »

میڈیا لیکس اور سول – ملٹری تعلقات

انگریزی روزنامہ میں شائع شدہ حالیہ خبر سے ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔ کیا خبریں صرف سویلین لیک کر رئے ھیں یا فوجی اور انٹلی جنس حلقوں کی طرف سے بھی خبریں لیک ھوتی ہے ؟ اگر اھم اجلاسوں کی خبروں کی لیک ھونا قابل جرم ہے تو اس حوالے سے ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں؟ کیا ڈان کی لیک شدہ خبر ...

Read More »

جبری گمشدگی کا مسلہ پاکستان کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ/ ایمل خٹک

پاکستان میں جبری گمشدگی ایک سنگین مسلہ بنتا جارہا ہے۔ سیکورٹی اداروں کے دباؤ اور ممکنہ انتقامی کاروائیوں کی وجہ سے ملک کے اندر اس پر بہت کم بات کی جاتی ہے اور میڈیا میں اس کی کوریج بھی نہ ھونے کے برابر ہے ۔ اس مسلے کی سنگینی کے پیش نظر مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے ...

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ امریکہ: مسلہ کشمیر اور جنگی جنون

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ امریکہ کے کامیابی کے حوالے سے سرکاری بیانات اور ریاست کی پروردہ میڈیا اور دانشوروں کے بلند وبانگ دعوے ایک طرف مگر اصل حقیقت مختلف اور قدرے تلخ ھے۔ نوازشریف کے دورہ امریکہ کو گرہن اس وقت لگ گیا جب جس دن انہوں نے نیویارک پہنچنا تھا اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ...

Read More »

پاک-بھارت کشیدگئ اور جنگ جویانہ بیانیوں کا زور

پاک-افغان تعلقات کے بعد اب پاک-بھارت تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ھوگئے ھیں اور دونوں طرف تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ھے۔ کوسوں میل دور نیویارک میں سفارتی جنگ کے ساتھ ساتھ سرحدوں پر بھی غیر معمولی نقل و حرکت شروع  ھو چکی ھے۔ سٹرٹیجک شطرنج بچھ چکی ہے فریق ایک دوسرے کو برائے راست اور بالواسطہ دھمکیوں دینے، ...

Read More »

حالیہ ٹریفک تنازعہ: ملٹری اور سویلین تعلقات

نوشہرہ میں دس ستمبر کے موٹروے پولیس اور فوجی کمانڈو کے تنازعہ سے اگر ایک طرف مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا میں زبردست ھل چل پیدا ھوئی تو دوسری طرف دلچسپ بحث و مباحثے کو بھی جنم دیا ہے۔ اور بعض صورتوں میں اس بحث نے عام شہریوں اور فوجی افسران کے درمیان ایک دلچسپ مکالمے کی شکل اختیار ...

Read More »

قربانی کی کھالیں اور دھشت گردی

قربانی کی کھالوں سے آمدن عسکریت پسند تنظیموں کی آمدن کا ایک اھم زریعہ ہے ۔ امسال بھی عید قربان کی امد پر مختلف عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے کھالیں جمع کرنے کیلئے تشہیری مھم شروع کی گئی۔ قومی منصوبہ عمل میں دھشت گرد تنظیموں کو فنڈز روکنے کی بات کی گئی تھی مگر اس سلسلے میں مکمل کامیابی ...

Read More »

یونیفارم اور قانون کی بالادستی/ ایمل خٹک

اردو کی یہ ضرب المثل کہ ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری تو ھم نے سنا تھا لیکن اس کا عملی مظاہرہ گزشتہ دنوں نوشہرہ خیبر پختونخوا میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر روکنے کے خلاف دو سادہ لباس میں ملبوس فوجی افسران نے نہ صرف موقع پر متعلقہ موٹروے پولیس ...

Read More »